کیل مہاسے کو کیسے ٹھیک کریں ؟ | Acne/ Pimples in Urdu | Causes & Treatment | Dr Uzair Khursheed

Dr Uzair Khursheed6 May 20238:43298 views

About this video

#AcneTreatment #Skin Care #UrduHealthTips جلد کی‌سوزش کی وجہ سے کیل اور مہاسے ہوتے ہیں، جو خاص طور پر چہرے کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ نو عمر کے لوگوں میں بہت عام ہے۔ مہاسے کی مختلف اقسام ہیں؟ مہاسوں کی کیا وجہ ہے اور کیا یہ مکمل طور پر ٹھیک ہو سکتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر عزیر خورشید سے! اس ویڈیو میں ہے