ذیابیطس - غلط فہمی اور حقیقت | Myths Vs Facts about Diabetes in Urdu | Dr Farogh Haidry
About this video
اگر آپ یا آپکے گھر میں کسی کو ڈائيبیٹیز ہے تو اسکو لےکر بہت سی باتیں اور حقیقت جاننا ضروری ہے مثلاً کیا شوگر کے مریض کبھی میٹھا نہیں کھا سکتے؟ کیا ہوتا ہے ریورسل ڈائيبیٹیز وغیرہ۔ ذیابیطس کو لےکر آپکی غلط فہمی دور کر رہے ہیں ڈاکٹر فروغ حیدری۔ ذیابیطس اسپیشلسٹ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔