بچوں میں اپینڈکس کی تکلیف: علاج | Appendicitis in Children, in Urdu | Dr Mohammad Nawaz Sharif
About this video
اپینڈیسائٹس بچوں میں عام ہے۔ اگر بروقت شناخت نہ کی جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر محمد نواز شریف بتا رہے ہیں: بچوں، مریضوں میں اپینڈیسائٹس کی علامات، مکمل تشخیص اور علاج کے طریقے۔