ہائپرٹینشن ہونے کے وجوہات | High Blood Pressure/ Hypertension in Urdu | Dr Junaid Rashid

Dr Junaid Rashid20 May 202314:5437 views

About this video

خون کے غیر معمولی دباؤ کو ہائپرٹینشن کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب دل سے خون لے جانے والی شریانوں میں خون کا دباؤ بہت زیادہ بڑھ جائے اور دل کی مانس پیشیوں کو طاقت کے ساتھ کام کرنا پڑے۔ ہائپر ٹینشن کی وجہ سے دوسری بیماریاں بھی پکڑ لیتی ہیں۔ اسے ہونے اس کیسے روکیں؟ بتا رہے ہیں ڈاکٹر جنید راشد۔ جنرل فزیشن۔ - جانتے ہیں انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ ڈاکٹر جنید رشید سے اس ویڈیو میں ہے