کیا ہوتی ہے فاسٹینگ؟ | Benefits of Fasting in Urdu | Dr Amir Nazir
About this video
انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ کھانے کی ایک پلاننگ ہے جس میں فاسٹ کرنے اور کھانے کا ایک طے شدہ وقت ہوتا ہے۔ فاسٹینگ کرنے کے ساتھ، آپ صرف ایک مخصوص وقت میں کھاتے ہیں اور باقی وقت کے لیے روزہ رکھتے ہیں۔ روزانہ کچھ گھنٹوں کے لیے روزہ رکھنا یا ہفتے میں ایک دو دن صرف ایک دفعہ کھانا کھانے سے صحت کے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر عامر نظیر سے فاسٹنگ کے کیا فائدے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کریٹیکل کیئر اسپیشلسٹ ڈاکٹر عامر نذیر سے۔ اس ویڈیو میں ہے Intermittent fasting is an eating plan that switches between fasting and eating on a regular schedule. With intermittent fasting, you only eat during a specific time and fast for the rest of the time. What are the benefits? Are they helpful for Health? Let's know from Dr Amir Nazir, a Critical Care Specialist. In this Video٫