سردیوں میں دل کا دورہ ، کیسے بچیں؟ | Heart Attack in Winters | Dr Malik Mohammad Azharuddin

Dr Malik Mohammad Azharuddin9 March 20246:1874 views

About this video

سرد موسم آپ کے دل کو کئی طریقوں سے متاثر کرتا ہے۔ سردی کی وجہ سے شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں اور دل کے پٹھوں میں خون اور آکسیجن کے بہاؤ کو محدود کرتی ہیں۔ اس سے دل کا دورہ پڑنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کےعلاوہ ٹھنڈ میں بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح بڑھنے لگتی ہے جس سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ سردیوں میں ہارٹ اٹیک کے خطرے سے کیسے بچا جائے؟ آئیے جانتے ہیں ماہر امراض قلب ڈاکٹر ملک محمد اظہر الدین سے اس ویڈیو میں ہے –