بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کا علاج اور بچاؤ | Worm Infection in Children: How to Treat? Urdu | Dr Amreen
About this video
بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کا مسئلہ نہایت عام ہے، خاص طور پر اسکول جانے والے بچوں میں۔ یہ کیڑے مختلف اقسام کے ہو سکتے ہیں جیسے پن ورم، راؤنڈ ورم، ٹیپ ورم وغیرہ، اور یہ بچوں کی نشوونما اور صحت پر برا اثر ڈال سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر امرین حمزہ آپ کو بتائیں گی کہ کیڑے کیسے جسم میں داخل ہوتے ہیں، ان کی علامات کیا ہیں، اور انہیں ختم کرنے کے مؤثر طریقے کون سے ہیں۔