زیادہ سکرین ٹائم کا بچوں پر اثر | Effect of Excessive Screen Time in Children, Urdu | Dr Aman Naqvi
About this video
موبائل ، انٹرنیٹ آج کے دور کی وہ ضروریات ہیں جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ لیکن زیادہ دیر سکرین پر وقت بتانے کا بچّوں پر برا اثر ہو رہا ہے۔ بچے دماغی اور جسمانی دونوں طرح سے متاثر ہو رہے ہیں ۔ اُنکے رویّے میں بدلاؤ، چڑچڑا پن اورغصہ اسکی علامات ہیں۔ آج کے دور کے بچوں کا سکرین ٹائم کیسے کریں مینیج؟ ۔ جانتے ہیں ڈاکٹر عمان نقوی سے۔ اس ویڈیو میں ہے ۔ (4:02) بچوں کو کیسے رکھیں مصروف؟