بچوں میں ڈائریا (دست) کی وجوہات، علامات اور علاج | Diarrhoea in Children, in Urdu | Dr Amreen
About this video
بچوں میں ڈائریا یا دست ایک عام لیکن خطرناک مسئلہ ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر پانی کی کمی ہو جائے۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر امرین حمزہ آپ کو بتائیں گی کہ دست کیوں ہوتے ہیں، ان کی علامات کیا ہیں، اور کب فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔