پی سی او ایس سے بانجھ پن ہوتا ہے ؟ | Does PCOS cause infertility? in Urdu | Dr Basanti Salati Ganjoo

Dr Basanti Salati Ganjoo1 March 20255:2376 views

About this video

پولی سسٹک اووری سنڈروم خواتین میں تولیدی سالوں کے دوران ہارمون سے متعلق ایک بیماری ہے۔ یہ مختلف علامات کے ساتھ ظاہر ہو سکتی ہے، جیسے بے قاعدہ حیض، چہرے پر غیر ضروری بالوں کی نشوونما، وزن میں اضافہ اور بانجھ پن۔ تاہم پی سی او ایس کو مناسب علاج اور طرز زندگی میں تبدیلیوں کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ ائیے ڈاکٹر بسنتی سلاتی گنجو سے اسکے منیجمنٹ کے بارے میں جانتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔