بچوں میں کیڑوں کی روک تھام | Worm Infestation in Kids, Urdu | Dr MD Asif Rashid

Dr MD Asif Rashid22 December 20227:46679 views

About this video

عموماً چھوٹے بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کی پریشانی دیکھی جاتی ہے۔ یہ کیڑے کئی قِسم کے ہو سکتے ہیں۔ پیٹ کے کیڑوں کو ہلکے میں نہیں لینا چاہئے کیونکہ اس سے بچوں میں خون کی کمی سے لےکر تمام دوسری بیماریاں ہو سکتی ہیں ۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر آصف راشد، چائلڈ اسپیشلسٹ سے اسکے وجوہات اور علامتوں کے بارے میں ۔ اس ویڈیو میں ہے۔