پری ٹرم ڈیلیوری سے پیدا ہونے والے مسائل | Preterm Delivery Care in Urdu | Dr Anjum Khan
About this video
قبل از وقت پیدائش حمل کے 37 مکمل ہفتوں سے پہلے ہوتی ہے۔ بہت سے عوامل ہیں جو قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتے ہیں۔ میچورٹی سے پہلے ڈیلیوری بچے کے لیے مختصر اور طویل مدتی پیچیدگیوں کا باعث بنتی ہے کیونکہ بہت سے اعضاء مکمل طور پر تیار نہیں ہوئے ہیں۔ کیا قبل از وقت پیدائش کو روکا جا سکتا ہے؟ پری میچور بچے کی دیکھ بھال کیسے کی جائے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر انجم خان، ماہر امراض نسواں سے اس ویڈیو میں ہے