کیا دوبارہ ہو سکتا ہے فسٹولآ؟ |Anal Fistula: Symptoms & Treatment in Urdu | Dr Seth Mujtaba Hussain
About this video
مقعد میں فسٹولا اس وقت بنتا ہے جب مقعد میں موجود پھوڑا پھٹ جاتا ہے اورایک سوراخ بنا دیتا ہے۔ یہ پھوڑا دراصل دردناک پیپ سے بھرا زخم ہے جو مقعد کے آس پاس کے ٹشوز میں بیکٹیریل انفیکشن سے ہوتا ہے۔ اسے کیسے ٹھیک کیا جاتا ہے؟ کیا سرجری ضروری ہے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر سیٹھ مجتبٰی حسین سے۔ اس ویڈیو میں ہے،