تھائیرایڈ سےکیسے بچیں؟ | Thyroid Disorders in Urdu | Causes & Treatment | Dr Junaid Rashid

Dr Junaid Rashid23 September 202312:29407 views

About this video

تھائیرائڈ گلینڈ جو آپ کی گردن کے سامنے واقع ہے مختلف ہارمون پیدا کرتا ہے جسے تھائیرائیڈ ہارمون کہتے ہیں۔ جب تھائیرائیڈ گلینڈ بہت زیادہ ہارمون پیدا کرتا ہے تو اسے ہائپر تھائیرائیڈزم کہتے ہیں۔ جب بہت کم ہارمون پیدا کرتا ہے تو اسے ہائپوتھائرائیڈزم کہتے ہیں۔ اسکے بارے میں اور جانکاری دے رہے ہیں ڈاکٹر جنید راشد ۔جنرل فزیشن ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔