انورکٹل مالفارمیشن کیا ہے ؟ | What is Anorectal Malformation? in Urdu | Dr Asjad Karim Bakhteyar

Dr Asjad Karim Bakhteyar24 November 202213:57140 views

About this video

کچھ نومولود بچوں میں پیدائش کے ساتھ ہی پیخانے کا راستہ نہیں بنا ہوتا ہے۔ اس جسمانی پریشانی کو انوریکٹل مالفارمیشن کہتے ہیں۔ کیا سرجری سے پیخانے کا راستہ بنایا جاسکتا ہے؟ کتنی جلدی آپریشن کرنا ممکن ہوتا ہے؟ جانیے انوریکٹل مالفارمیشن ہونے کے وجوہات اور علاج کے بارے میں ڈاکٹر اسجد کریم بختیار، پیڈیاٹرک سرجن سے۔ اس ویڈیو میں ہے ۔