سردی کھانسی سے کیسے بچیں؟ | Tips to Help Prevent Winter Colds & Flu in Urdu | Dr Tanwir Akhtar

Dr Tanwir Akhtar12 January 20238:05196 views

About this video

جاڑے کا موسم اپنے ساتھ لاتا ہے طرح طرح کی بیماریاں جیسے نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار۔ لگ بھگ ہر عمر کے لوگ اور خاص کر بچے سردی زکام اور کھانسی سے بار بار متاثر ہوتے ہی رہتے ہیں۔ جاڑے میں بار بار ہونے والی سردی کھانسی سے بچنے کے لئے آپکو کیا کرنا چاہیے؟ اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں ڈاکٹر تنویر اختر، جنرل فزیشین ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔