ہائپوگلیسیمیا کی علامتیں | Hypoglycemia (Low Blood Sugar), in Urdu | Dr Tanwir Akhtar
About this video
خون میں گلوکوز کی کم مقدار کو ہائپوگلیسیمیا کہا جاتا ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب بلڈ شوگر کی سطح صحت مند حد سے نیچے آ جائے۔ بلڈ شوگر لیول70 ملی گرام/ڈیسی لیٹر سے کم ہو تو اسے ہائپوگلیسیمیا مانا جاتا ہے۔ ہائپوگلیسیمیا کی صورت میں ذیابطیس کے مریضوں کو کیا کرنا چاہیے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر تنویر احمد۔ جنرل فزیشن سے ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔