ہرنیا ہونے کی کیا وجہ ہے؟ | Inguinal Hernia in Urdu | Symptoms & Treatment | Dr Shehariyar Ahmed
About this video
ہرنیا کا مطلب ہے جب آپ کے جسم میں کوئی عضو یا ٹشو آپ کے پٹھوں میں کمزور جگہ سے باہر نکلتا ہے۔ ہرنیا کئی طرح کا ہوتا ہے جن میں انگایینل ہرنیا سب سے عام ہے۔ زیادۃ تر ہرنیا خطرناک نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں ۔ ہرنیا کے وجوہات اور علاج کے بارے میں بتا رہے ہیں ڈاکٹر شہریار احمد لپروسکوپک سرجن۔