برین ٹیومر کی علامتیں | Brain Tumor in Urdu | Dr Yawar Shoiab Ali
About this video
برین ٹیومر یعنی دماغ کی رسولی دماغ کے سیلز کی بےقابو بڑھوتری کی وجہ سے ہوتی ہے۔ يہ ٹیومر ایک ٹکڑے کی طرح یا پھیلی ہوئی بھی ہو سکتی ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ آج میڈیکل سائنس میں ہوئی ترقّی سے دماغ کے ٹیومر کو نکالنا ممکن ہے۔ ان ٹیومر کو کیسے نکالا جاتا ہے کتنی کامیاب ہوتی ہے اس طرح کی سرجری؟ بتا رہے ہیں ڈاکٹر یاور شعیب علی، نیورو سرجن ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔