جسم میں آئرن کی کمی: علاج کیا ہے؟ | Iron Deficiency Anaemia, Urdu | Treatment | Dr Rejwanul Hanjala
About this video
آئرن آپ کے جسم کی نشوونما کے لیے درکار سب سے اہم مائیکرو نیوٹرینٹ میں سے ایک ہے۔ خواتین میں آئرن کی کمی کی سب سے بڑی وجہ ماہواری ہے۔ تاہم، مردوں اور ماہواری رکنےکے بعد کی خواتین میں پیپٹک السر، بواسیر یا ہک ورم انفیکشن کی وجہ سے خون کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔ آئرن کی کمی سے کیا ہوتا ہے؟ آئرن لیول کو کیسے برقرار رکھا جائے اور کس کو آئرن سپلیمنٹس کی ضرورت ہے؟ آئیے جانتے ہیں جنرل فزیشن ڈاکٹر رضوان الحنظلہ سے اس ویڈیو میں ہے ۔ خواتین میں زیادہ کمی کیوں ہوتی ہے؟ (1:22)-