کیا ذہنی طور پر بیمار شخص دوسروں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟ | Dr Faraz Syed Mohammad on Mental Health
About this video
معاشرہ میں یہ غلط فہمی ہے کی ذہنی طور پر بیمار لوگ دوسروں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں اور اس لیے انہیں الگ رکھا جانا چاہیئے۔ کیا واقعی ایسے مریض کسی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، جانیئے ڈاکٹر فراز سید محمد سے۔ There is a misconception in the society that mentally ill people can be dangerous to others and therefore, should be isolated. Can such patients really harm anyone? Find out from Dr Faraz Syed Mohammed, a Psychiatrist