ہلکی اور گہری سر کی چوٹ | Head Injury in Urdu | Dr Yawar Shoiab Ali

Dr Yawar Shoiab Ali5 January 20236:527.1K views

About this video

کئی حادثوں میں انسان کو اکثر سر پر چوٹ لگ جاتی ہے۔ سر میں لگی چوٹ عموماً خطرناک ہوتی ہے کیونکہ اسکا سب سے زیادہ اثر دماغ میں ہی ہوتا ہے ۔ اسکے علاوہ جسم کے الگ الگ حصّے بھی متاثر ہو جاتے ہیں۔ کیا سر کی ہر چوٹ خطرناک ہوتی ہے؟ کیسے کریں زخمی شخص کی مدد؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر یاور شعیب علی، نیورو سرجن سے۔ اس ویڈیو میں ہے ۔