ایڑی کا درد: وجوہات، علامات اور علاج | Heel Pain: How to get Relief? in Urdu | Dr Ashraf Jamal
About this video
ایڑی کا درد بہت عام مگر پریشان کن مسئلہ ہے۔ ڈاکٹر اشرف جمال آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ یہ درد کیوں ہوتا ہے، کب خطرناک ہوتا ہے، اور گھر بیٹھے کیسے آرام پا سکتے ہیں۔