کیسے ہوتا ہے فشر کا علاج؟ | Anal Fissures: How to Treat? in Urdu | Dr Seth Mujtaba Hussain
About this video
مقعد کی نالی کی پرت میں کسی طرح کے زخم یہ چوٹ کو اینل فشر کہتے ہیں ۔ یہ مریض کے لئے پیخانہ کے دوران درد، خون بہنے اور تکلیف کا سبب بن سکتا ہے۔ مقعد میں اکثر قبض یا کسی چوٹ کی وجہ سے فشر ہو سکتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس کے علاج کے بارے میں ڈاکٹر سیٹھ مجتبیٰ حسین سے۔ اس ویڈیو میں ہے ۔