ذیابیطس میلیٹس سے بچاؤ کا طریقہ؟ | How to Control Diabetes in Urdu | Dr Junaid Rashid

Dr Junaid Rashid13 May 202312:3561 views

About this video

ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جس میں جسم شوگر کا استعمال نہیں کر سکتے اور اس کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی سطح بڑھ جاتی ہے جس سے جسم کے دیگر اعضاء کو نقصان پہنچتا ہے۔ ذیابیطس سے کیسے بچا جائے؟ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر جنید رشید سے۔ اندرونی طب کے ماہر سے اس ویڈیو میں ہے