انجائنا کے علامات | Angina / Ischemic Chest Pain: How to Treat? Urdu | Dr Malik Mohammad Azharuddin

Dr Malik Mohammad Azharuddin20 January 20249:283.9K views

About this video

انجائنا کورونری شریان کی بیماری کی ایک علامت ہے، جو اس وقت ہوتی ہے جب دل کو آکسیجن والا خون نہیں ملتا ہے۔ اس کے علامات میں سینے میں درد اور تکلیف، پسینے کے ساتھ سینے میں جکڑن اور دباؤ شامل ہیں۔ کیا انجائنا سنگین ہے؟ کیا یہ مستقبل میں دل کے دورے کا اشارہ ہے؟ اس کا علاج کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں ماہر امراض قلب ڈاکٹر ملک محمد اظہر الدین سے