سی اے ڈی سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ | Coronary Artery Disease (CAD) in Urdu | Dr Shahrukh Hasan
About this video
دل کو خون پہچانے والی شریانوں میں جب کولیسٹرول جمنے لگتا ہی تو اس سے شریانوں میں تنگی واقع ہو جاتی ہے اور خون کی روانگی کم ہونے لگتی ہے جس سے کئی ساری بیماریوں کا خطربڑھ جاتا ہے۔ اسے کورونری ارٹری ڈیزیز کہتے ہیں۔ ان میں سب سے عام ہے دل کا دورہ۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر شاہ رخ حسن، ماہر امراض قلب سےسی اے دی کے بارے میں۔ اس ویڈیو میں ہے ۔