سفید داغ ہونے کے وجوہات | Treatment of Vitiligo / White Patches in Urdu | Dr Misha Khalid Pathan

Dr Misha Khalid Pathan11 November 202312:391.5K views

About this video

سفید داغ آٹو امیون ڈس آرڈر ہے جس میں آپکے جسم کے خلیے خود اپنی ہی جلد میں رنگ بھرنے والے خلیات (میلانوسائٹس) پر حملہ کرتے ہے۔ علاقے کے لحاظ سے، اسے عمومی اور مقامی وٹیلگو میں درجہ بندی کیا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں بہت سی غلط معلومات ہیں۔ تاہم، جدید علاج کے طریقوں کے ساتھ یہ اب مکمل طور پر قابل علاج ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس کے علاج کے بارے میں ماہر امراض جلد ڈاکٹر میشا خالد پٹھان سے اس ویڈیو میں ہے