بے ہوشی کے بغیر ختنہ کرنےکی پیچیدگیاں | Anesthesia for Circumcision in Urdu | Dr Abraq Asma Riyaz

Dr Abraq Asma Riyaz27 January 20246:541.5K views

About this video

بچوں کا ختنہ ایک معمولی سرجری ہے جسکے لیے اسے کچھ دیر کے لیے پوری طرح سے بیہوش کیا جانا ضروری ہے۔ آج بھی گاؤں وغیرہ میں بچےکا ختنہ بنا بیہوش کیے اور غیرمحفوظ طریقہ سے کر دیا جاتا ہے جسکے کئی سارے خطرات ہیں۔ بچوں کا ختنہ کرنے کے لئے کتنی دیر کے لیے اینستھیشیا دیا جاتا ہے؟ کیا یہ ہر عمر کے بچوں کو دیا جا سکتا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر ابرق اسماء ریاض سے ۔ اس ویڈیو میں ہے ۔