جاڑے میں بزرگوں کا رکھیں خیال | Elderly/ Senior Citizen Care during Winter in Urdu| Dr Tanwir Akhtar
About this video
بزرگوں کی امیونیٹی کمزور ہوتی ہے۔ ساتھ ہی کئی لوگوں کو بی پی، شوگر اور دل سے جڑی بیماریاں ہوتی ہیں ۔ یہ پریشانیاں سردیوں میں اور بھی زیادہ بڑھ جاتی ہیں ۔ اس لیے جاڑے میں انکا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ جاڑے میں بزرگوں کا کیسے رکھیں خیال، بتا رہے ہیں ڈاکٹر تنویر اختر۔