ڈینگو بخار کی علامتیں | Dengue in Urdu | Signs & Prevention | Dr Tanwir Akhtar

Dr Tanwir Akhtar1 December 20227:43130 views

About this video

ملک کے کئی شہروں میں مانسون ختم ہوتے ہی ڈینگو بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ ڈینگو میں مریض کے جسم میں پلیٹلیٹس کم ہو جاتے ہیں جس سے بلیڈنگ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ڈینگو بخار باقی بخار سے کیسے الگ ہے؟ اسکے ہونے کی کیا وجہ ہے اور علاج کا کیا طریقہ ہے؟ بتا رہے ہیں ڈاکٹر تنویر اختر، جنرل فزیشین ۔