سی او پی ڈی کیا ہوتی ہے? علامات اور علاج | COPD: Symptoms & Treatment, in Urdu | Dr Md Shahid Iqubal

Dr Md Shahid Iqubal11 March 202519:05805 views

About this video

سی او پی ڈی سانس کی ایک دائمی بیماری ہے جس کی علامت سانس لینے میں دشواری اور سانس کے بہاؤ میں کمی ہے . سی او پی ڈی کبھی کبھار شدت اختیار کر سکتی ہے جس میں سانس لینے میں پریشانی، کھانسی اور تھوک کی پیداوار میں اضافہ ہونا جیسے علامات دیکھے جاتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کنسلٹنٹ فزیشین ڈاکٹر شاہد اقبال سے پھیپھڑوں کی کارکردگی میں کمی اور پیچیدگیوں کے بارے میں۔ اس ویڈیو میں ہے۔