فنگل انفیکشن کے اسباب، علامات اور علاج | Fungal Infection: How to Treat? in Urdu | Dr Iftekhar Khan

Dr Iftekhar Khan25 October 20256:17500 views

About this video

فنگل انفیکشن ایک عام جلدی مسئلہ ہے جو نمی، گرمی یا انفیکشن کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ پھیل بھی سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر. افتخار خان بتائیں گے فنگل انفیکشن کی اقسام، علامات، اور علاج کے مؤثر طریقے۔